اشاعتیں

اذان و اقامت میں اشھد ان محمداً رسول اللہ کے جواب میں درود پڑھنا

*اذان و اقامت میں اشھد ان محمداً رسول اللہ کے جواب میں درود پڑھنا* سوال : مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ اذان میں جب حضور نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَسَلَّم  کا نام آتا ہے تو درو...

جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہونے کا حکم

*جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہونے کا حکم * سوال : مفتی صاحب سرِراہ گزرتے ہوئے جنازے کے اکرام میں اپنی جگہ سے کھڑے ہونا کیسا عمل ہے ؟ ازراہِ کرم رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور ہوں ۔ (الم...

دورانِ تلاوت آپ ﷺ کا اسم مبارک آئے تو کیا کرے؟

*دوران تلاوت آپ ﷺ کا اسم مبارک آئے تو کیا کرے؟* سوال : محترم مفتی صاحب! قرآن کی تلاوت کے دوران آپؐ کا نام سننے میں آجائے تب کیا کرنا چاہئے؟ جواب عنایت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ...

نماز میں چھینک کا جواب یا درود شریف پڑھ دینے کا حکم

*نماز میں چھینک کا جواب یا درود شریف پڑھ دینے کا حکم* سوال : اگر نماز میں چھینک آجائے تو الحمدللہ کہیں گے یا نہیں؟ ۲) اگر ہم نماز پڑھ رہے ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ سنے ...

کھجور اور گیہوں سے صدقہ فطر کی مقدار

*کھجور اور گیہوں سے صدقہ فطر کی مقدار * سوال : مفتی صاحب اگر کھجور کا صدقہ فطر نکالنا ہو توفی نفر کتنا نکا لنا ہو گا؟ (المستفتی : حافظ ساجد، مالیگاؤں) ---------------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحی...

زکوٰۃ کے لیے الگ رکھی ہوئی رقم چوری ہوجائے

*زکوٰۃ کے لیے الگ رکھی ہوئی رقم چوری ہوجائے * سوال : زید نے حساب کتاب کرکے زکوٰۃ کی رقم الگ رکھی اور وہ چوری ہوگئی تو اب زید پھر سے زکوٰۃ نکالے گا؟ (المستفتی : راشد بھائی، مالیگاؤ...

پیشاب کے قطرات جانے والے شخص کے لئے نماز اور تلاوت کا حکم

سوال : ایک شخص کو پیشاب کےقطرہ کی شکایت ہے ۔ بہت علاج کرانے کے بعد بھی ٹھیک نہیں ہورہا ہے ۔ اب وہ نماز اور قرآن کی تلاوت وغیرہ کس طرح کرے ؟ (المستفتی : محمد فوزان، مالیگاؤں) --------------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : صورت مسئولہ میں اگر اس شخص کو پیشاب کے قطرات اس کثرت سے آتے ہوں کہ نماز کا مکمل وقت اسی حالت میں گذر جائے اور اتنا بھی وقت نہ ملے کہ طہارت حاصل کرکے فرض نماز ادا کی جاسکے، تو ایسی صورت میں وہ شخص معذور کہلائے گا، اور معذور کا حکم یہ ہے کہ ایک نماز کے لئے جو وضو کیا جائے گا اس سے نماز کا وقت ختم ہونے تک جتنی نمازیں پڑھنا چاہے پڑھ سکتا ہے، اور تلاوت بھی کرسکتا ہے ۔ البتہ جیسے ہی نماز کا وقت ختم ہوگا، اس کا وضو بھی ختم ہوجائے گا، اب دوسری نماز کے لئے اسے دوسرا وضو کرنا ہوگا۔ وَالْمُسْتَحَاضَةُ وَمَنْ بِهِ سَلَسُ الْبَوْلِ وَالرُّعَافُ الدَّائِمُ وَالْجُرْحُ الَّذِي لَا يَرْقَأُ يَتَوَضَّئُونَ لِوَقْتِ كُلِّ صَلَاةٍ فَيُصَلُّونَ بِذَلِكَ الْوُضُوءِ فِي الْوَقْتِ مَا شَاءُوا مِنْ الْفَرَائِضِ وَالنَّوَافِلِ....