اشاعتیں

جولائی, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قربانی کس پر واجب ہے؟ اہم مسئلہ

*قربانی کس پر واجب ہے؟*                  *اہم مسئلہ* ✍ محمد عامر عثمانی ملی   (امام وخطیب مسجد کوہ نور) قارئین کرام ! عام طور پر عوام کا ایک طبقہ اس مسئلے سے ناواقف ہے یا پھر تذبذب کا شکار ہے کہ قربانی کس پر واجب ہے؟ لہٰذا ایسے افراد کے لیے اس مسئلے کو آسان اور مختصر الفاظ میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔           قربانی ہر صاحبِ نصاب عاقل، بالغ، مقیم مرد وعورت پر واجب ہے۔ اور قربانی کا نصاب ساڑھے باون تولہ چاندی ہے، لیکن یہ پرانا تولہ ہے جو تقریباً بارہ گرام کا ہوا کرتا تھا، موجودہ تولہ چونکہ دس گرام کا ہوتا ہے، لہٰذا اب قربانی کا نصاب باسٹھ تولہ چاندی ہوگا۔ جس کی قیمت فی الحال ہمارے شہر مالیگاؤں کے اعتبار سے کم و بیش 60000 ساٹھ ہزار (امسال جون 2025 میں قریب قریب پورے ہندوستان میں نصاب کی قیمت یہی ہوگی) بنتی ہے۔ اتنی ملکیت رکھنے والا شخص صاحبِ نصاب اور شرعاً مالدار کہلاتا ہے۔ مطلب یہ کہ جس شخص کے پاس زندگی کی لازمی ضروریات مثلاً رہائشی مکان، کھانے پینے...

راجیہ سبھا میں طلاقِ ثلاثہ بِل منظور مسلمان کیا کریں؟

*راجیہ سبھا میں طلاقِ ثلاثہ بِل منظور*           *مسلمان کیا کریں؟* ✍ محمد عامر عثمانی ملی قارئین کرام ! طلاقِ ثلاثہ بل اپنی تمام تر خامیوں اور احمقانہ جزئیات کے باوجود لوک سب...

حالتِ احرام میں کنگھی کرنا اور تولیہ سے چہرا اور بالوں کا پونچھنا

*حالتِ احرام میں کنگھی کرنا اور تولیہ سے چہرا اور بالوں کا پونچھنا* سوال : مفتی صاحب احرام کی حالت میں کنگھی کرنا کیسا ہے؟ وضو یا غسل کے بعد سر یا چہرا پونچھ سکتے ہیں؟ اس سے دم ص...

میاں بیوی کا ایک پیالے میں دودھ پینا

*میاں بیوی کا ایک پیالے میں دودھ پینا* سوال : کیا میاں بیوی ایک پیالی سے دودھ نہیں پی سکتے؟ زید کی شادی کے دوسرے دن زید کی سسرال والے ناشتہ کرانے کے لئے  دودھ جلیبی لے کر آئے  زید...

احرام کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ/پاؤڈر استعمال کرنا

*احرام کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ/پاؤڈر استعمال کرنا* سوال : مفتی صاحب ایسا ٹوتھ  پیسٹ/پاؤڈر  جس  میں  الائچی، لونگ یا دیگر خوشبودار کیمیکل ملائے جاتے ہیں ایسے منجن کا بحالت احرا...

طلاق کے بعد عدت گذارنا ضروری ہے

*طلاق کے بعد عدت گذارنا ضروری ہے* سوال : شوہرعورت سے دس سال دور رہا ایک ہی محلہ میں لیکن باتیں ملاقاتیں سب بند تھا اب دس سال گزرنے کے بعد وہ کہتا ہےکہ میں نے تجھے تین طلاق دی۔ تو ت...

مقروض کا حج و عمرہ کرنا

*مقروض کا حج و عمرہ کرنا* سوال : مفتی صاحب! قرضدار کا حج وعمرہ کرنا کیسا ہے؟ کیا اس کا حج و عمرہ ادا ہوجاتا ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ مقروض کا حج و عمرہ ادا ہی نہیں ہوتا، لہٰذا آپ ...

حجاج و معتمرین کا مصلیانِ مسجد کو سلام بھیجنا

*حجاج و معتمرین کا مصلیانِ مسجد کو سلام بھیجنا* سوال : 1) عازم حج کا سر زمین مقدس سے مقامی لوگوں کیلئے سلام بھیجنا کیسا ہے؟ 2) کچھ لوگ یہاں رہ کر تو لوگوں کو سلام نہیں کرتے لیکن حج ک...

نابالغ پر قربانی کا حکم

سوال : مفتی صاحب اگر کوئی نابالغ بچہ مالدار یعنی صاحب نصاب ہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔ (المستفتی : محمد توصیف، مالیگاؤں) --...