اشاعتیں

باب الجمعہ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

خطبہ کے اخیر میں وَاللّٰہُ یَعْلَمُ مَا تَصْنَعُوْنَ پڑھنا

سوال :  امید ہے کہ مفتی صاحب خیریت سے ہوں۔ ایک مسئلہ ہے کہ جمعہ کے خطبہ ثانیہ میں امام صاحب خطبہ کے اختتام پر واللہ یعلم ما تصنعون کہتے ہیں اس پر کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں، تو کیا امام کا کہنا درست ہے؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیجیے۔ (المستفتی : مولوی زید، پونے)  ------------------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب وباللہ التوفيق : خطبہ ثانیہ کو لفظ "اکبر" پر ختم کرنا شرعاً ضروری نہیں ہے، چنانچہ اگر کوئی امام اس سے آگے کوئی اور مفید جملہ یا کسی آیت کا ٹکڑا مثلاً "وَاِللّٰهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُوْنَ" (ترجمہ : اور اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو) خطبہ میں بڑھا دے تو یہ خلافِ سنت نہیں ہے۔ کیوں کہ خود آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے لفظ "اکبر" پر خطبہ کو مکمل کرنے کا التزام نہیں فرمایا ہے۔ دارالعلوم ندوۃ العلماء کا فتوی ہے : دونوں طرح سے پڑھنا درست ہے، مقصود ﷲ تعالیٰ کی عظمت بیان کرنا ہے، وہ درج کردہ تمام الفاظ سے حاصل ہوتے ہیں، وﷲ یعلم ماتصنعون کہنا بھی درست ہے۔ (وَكَفَتْ تَحْمِيدَةٌ أَوْ تَهْلِيلَةٌ أَوْ تَسْبِيحَةٌ) لِلْخُطْبَةِ الْمَفْرُوضَة...

جمعہ میں مقرر کا متعینہ وقت سے تاخیر کرنا

سوال : محترم المقام! عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ جمعہ کے بیان میں اکثر مشہور مقرر اپنی تقاریر کو نماز جمعہ کے متعینہ وقت سے زیادہ طول دینے کے عادی ہوگئے ہیں، جبکہ اوقاتِ نما...

حرمین وغیرہ میں زوال سے پہلے جمعہ کی سنت ادا کرنا

سوال : عرض تحریر یہ ہے کہ یہاں مکہ مکرمہ میں جمعہ کے دن نماز جمعہ کی اذان زوال سے آدھا گھنٹہ قبل ہی دی جا رہی ہے۔ اور دوسری اذان زوال کے ہوتے ہی دی جاتی ہے اور فوراً خطبہ شروع ہو ج...

دورانِ تقریر قرآن مجید یا نماز پڑھنا

سوال : محترم مفتی صاحب! اکثر جمعہ کی نماز سے قبل بیان کے دوران کچھ لوگ تلاوت قرآن پاک کرتے رہتے ہیں، کچھ  صلوٰۃ التسبیح کی ادائیگی کرتے رہتے ہیں۔ مقررین حضرات تلاوت کرنے وال...

امتحان کی وجہ سے جمعہ کی جماعت چھوٹ جانے والوں کا مسئلہ

سوال : حترم مفتی صاحب! کل بارہویں جماعت کا پرچہ ہے جو کہ 2 بجے ختم ہوگا۔ اس میں اکثر طلباء اور اساتذہ نمازِ جمعہ کو لیکر فکرمند ہیں، اسکولوں کے اطراف میں مساجد سے گزارش کی جا رہی...

جمعہ کی نماز فاسد ہوجائے تو؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ جمعہ کی نماز اگر کسی وجہ سے فاسد ہوجائے تو اس کے اعادہ کی کیا صورت ہوگی؟ دو رکعت نماز جمعہ ادا کی جائے گی...

عطاء اللہ شاہ بخاری کی طرف منسوب خطبہ پڑھنا

سوال : مفتی صاحب ! ایک مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری کا جو خطبہ ہے اسکو جمعہ میں پڑھنا کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟ رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : لئیق احمد...