اشاعتیں

باب الوضوء لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

وضو میں کان اور گردن کے مسح کی حیثیت

سوال : مفتی صاحب! آپ سے گذارش ہے کہ وضو میں کان اور گردن کے مسح کے تعلق سے قرآن حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں کہ گردن اور کان کا مسح کی کیا حیثیت ہے؟ اللہ آپ کو بہترین جزائے خیر دے۔ آمین (المستفتی : محمد شاکر، مالیگاؤں) ------------------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : وضو میں کانوں کا مسح کرنا بالاتفاق سنت ہے، اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے، جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں کان کے اندرونی حصے کا مسح شہادت کی انگلیوں سے کیا، اور ان کے مقابل اپنے دونوں انگوٹھوں کو کانوں کے اوپری حصے پر پھیرا، اس طرح کان کے اندرونی اور اوپری دونوں حصوں کا مسح کیا۔ (ابن ماجہ)  گردن (گردن کے پچھلا حصہ جسے گدی کہا جاتا ہے) کے مسح کے بارے میں چند روایات آئی ہیں جن میں موقوف روایات کے علاوہ مرفوع روایات بھی ہیں۔ یہ روایات اگرچہ ضعیف ہیں لیکن فضائل اعمال میں ضعیف احادیث سے استدلال جائز ہے اس پر تمام علمائے اہل سنت والجماعت کا اتفاق ہے۔ اور ضعیف حدیث پر عمل کرنا بہتر ہے اس سے کہ اُس عمل کا ان...

اٹیچ باتھ روم، لیٹرین میں وضو اور دعا کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ اٹیچ باتھ روم اور لیٹرین جس میں لیٹرین کا حصہ علحدہ ہوتا ہے اور باتھ روم کا حصہ الگ ہوتا ہے، تو ایسے بات...

ٹوائلٹ میں وضو اور اس کی دعا کا حکم

سوال : محترم مفتی صاحب ! زید ایک کمپنی میں کام کرتا ہے، دفتر سے مسجد بہت دور ہونے کی وجہ سے وہ دفتر میں نماز عصر ادا کرتا ہے۔ تو کیا واش روم (ٹوائلٹ میں بیسن بنا ہے) میں وضو کرسکتا ہ...

وضو کے بعد اعضاء وضو کو پونچھنا

سوال : وضو کے بعد جو پانی ہاتھ اور چہرے پر ہوتا ہے اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا یہ پانی مکروہ ہے؟ اس کا رومال وغیرہ سے پونچھ لینا کیسا ہے؟ کیا سردی گرمی کا الگ الگ حکم ہے؟ مدلل ر...

برف سے وضو کرنے کا حکم

سوال : مفتی صاحب کیا برف سے وضو کیا جا سکتا ہے؟ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بندہ برف سے وضو کررہا ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : آصف اقبال، مالیگاؤں) ------------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : قرآنِ کریم میں اعضاء وضو کو دھونے کا حکم دیا گیا ہے اور شرعاً دھونے کا مفہوم اس وقت تک متحقق نہ ہوگا جب تک کہ کم از کم وضو کے عضو کو تر کرنے کے بعد اس سے دو قطرے نہ ٹپکیں، اگر اس قدر بھی تقاطر نہیں ہوا تو دھونے کا فرض ادا نہیں ہوگا۔ مثلاً کسی شخص نے برف وغیرہ سے ہاتھ پیر کو تر کرلیا اور کوئی قطرہ نہیں ٹپکا تو یہ کافی نہیں۔ (کتاب المسائل) آپ کی ارسال کردہ ویڈیو بغور دیکھنے کے بعد یہی معلوم ہوتا ہے کہ ان صاحب نے برف کو اعضاء وضو پر مَل لیا ہے، لیکن اعضاء وضو سے پانی کے قطرات بالکل بھی ٹپکے نہیں ہیں، لہٰذا اگر کوئی اس طرح وضو کرلے تو اس کا وضو ہوگا ہی نہیں اور نہ ہی اس وضو سے پڑھی گئی نماز ہوگی۔ معلوم ہونا چاہیے کہ ایسے حالات میں جبکہ برف کے علاوہ پانی نہ ہو اور برف پگھلانے کے ذرائع مثلاً چولہا، برتن وغیرہ موجود ہوں تو برف کو پ...

وضو کے درمیان پڑھی جانے والی دعا

سوال : مفتی صاحب ! وضو کے دوران جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ دعا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول نہیں ہے۔ کیا یہ بات درست ہے یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : لئیق احمد، مالی...

وضو سے بچا ہوا پانی پینے کا حکم

سوال : لوٹے سے وضو کر تے ہوئے جو پانی بچ گیا تو کیا اسکا پینا شفاء ہے؟ یہ حدیث ہے یا پھر مجربات؟ اور کیا اس پانی کو کھڑے ہو کر بھی پینے کی اجازت ہے؟ رہنمائی فرمائیں عین نوازش ہوگ...

عضو تناسل چھونے سے وضو کا حکم

سوال : مفتی صاحب! بنا کپڑوں کے عضو خاص کو ہاتھ لگنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ مفصل مدلل رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : حامد سر، مالیگاؤں) ------------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وبا...

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کتنے پانی سے وضو اور غسل کرتے تھے؟

سوال : جیسا کہ ہم نے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد پانی میں وضو اور ایک صاع میں غسل کرتے تھے تو موجودہ دور کے حوالے سے عرف عام میں مد اور صاع کی مقدار کیا ہوگی؟ اور آپ صلی ا...

نماز میں سجدہ کی حالت میں سوجائے تو؟

سوال : مفتی صاحب جس طرح مرد حالت سجدہ میں سو جائے تو اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا تو کیا عورتوں کے لئے بھی یہی حکم ہے؟ (المستفتی : مسیب رشید خان، جنتور) ----------------------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحیم ال...