اشاعتیں

بدعات لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نوچندی جمعرات کی شرعی حیثیت

سوال :  محترم مفتی صاحب ! نو چندی جمعرات کیا ہے؟ اور کب آتا ہے؟ اسکا کیا مطلب ہے؟ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے اس دن دعائیں تمنائیں پوری ہوتی ہیں۔اس جمعرات کی رات میں عبادات کرنا زیادہ افضل ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ (المستفتی : محمد اسلم، مالیگاؤں) ------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : ہر قمری اور اسلامی مہینے کی پہلی جمعرات کو بعض لوگ نوچندی یعنی نئے چاند کی جمعرات کہتے ہیں۔ اس جمعرات سے متعلق عوام میں متعدد بے بنیاد اور غلط عقائد مشہور ہیں، مثلاً اس جمعرات کو شرعاً افضل سمجھنا، دعا کی زیادہ قبولیت کا موقع سمجھنا اور مزارات پر حاضری دینا وغیرہ۔ جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے قمری مہینے کی پہلی جمعرات کی کوئی فضیلت ثابت نہیں ہے، لہٰذا نوچندی جمعرات کو دیگر جمعرات سے افضل سمجھنا اور یہ سمجھ کر اس میں خصوصیت سے عبادت کرنا اور دعا کرنا دین میں زیادتی ہے جو شرعاً بدعت اور گمراہی ہے جس سے بچنا ضروری ہے۔ عَنْ عَائِشَةَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ...

عید غدیر کی شرعی حیثیت

سوال :  کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے عید غدیر کیا ہے؟ کون لوگ اسے مناتے ہیں؟ مکمل ومدلل جواب عنایت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔ (المستفتی : محمد حذیفہ، مالیگاؤں) ------------------------------------  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب وباللہ التوفيق : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ’’حجۃ الوداع‘‘سے مدینہ منورہ واپسی کے موقعہ پر غدیرخُم (جو مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک مقام ہے) پر خطبہ ارشادفرمایا تھا اور اس خطبہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نسبت ارشاد فرمایا تھا :  "من کنت مولاه فعلي مولاه" یعنی جس کا میں دوست ہوں علی بھی اس کا دوست ہے۔ اس کا پس منظر یہ تھا کہ ’’حجۃ الوداع‘‘ سے پہلے رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف والی/ عامل بناکر بھیجا تھا، وہاں کے محصولات وغیرہ وصول کرکے ان کی تقسیم اور بیت المال کے حصے کی ادائیگی کے فوراً بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور ﷺ کے پاس حج کی ادائیگی کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر محصولات کی تقسیم وغیرہ کے حوالے سے بعض حضرات نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر اعتراض کیا، اور یہ اعتراض براہِ راست نبی کریم...

میت لے جانے کے بعد خواتین کا اجتماعی دعا کرنا

سوال : مفتی صاحب ! جنازہ جب تدفین کے لئے گھر سے روانہ ہوتا ہے تو خواتین اجتماعی دعا کا اہتمام کرتی ہیں کہ میت کو قبر میں لٹانے سے پہلے جو کچھ پڑھا گیا ہے ۔قرآن پاک ۔ یا سورہ یسین ک...

فلسطینی مسلمانوں کے لیے تاریخ متعین کرکے اجتماعی طور پر روزہ رکھنا

سوال : محترم مفتی صاحب سوشل میڈیا پر ایک پیغام گردش کر رہا ہے کہ کل بروز جمعرات فلسطین کے مسلمانوں کے لئے عالم اسلام کے مسلمان روزہ رکھیں۔ آپ رہنمائی فرمائیں کیا اس طرح روزہ ...

تعزیہ بنانے اور اس کو دیکھنے کا شرعی حکم

سوال : محترم مفتی صاحب ! تعزیہ بنانا کیسا ہے؟ اور اس کو دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ مسلمانوں کا ایک طبقہ جو اپنے آپ کو سنی کہتا ہے وہ بھی تعزیہ بناتا ہے، جبکہ سننے میں آیا ہے کہ ان کے بڑ...

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا نام مبارک سن کر انگوٹھے چومنا

سوال : محترم المقام مفتی صاحب! کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی سننے یا پڑھنے پر انگوٹھے کو آنکھوں میں لگا کر چومنا مستحب عمل ہے؟ جیسا کہ حضرت امام شامی رحمہ اللہ ...

عاشوراء کی نماز کا حکم

سوال : مفتی صاحب عاشوراء کی نماز کا کیا حکم ہے؟ بہت سے احباب مسئلہ پوچھ رہے ہیں۔ جواب مرحمت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا (المستفتی : حافظ فہد، مالیگاؤں) ---------------------------------------- بسم اللہ الرحمن الر...

رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت

سوال : محترم مفتی صاحب! رجب کے کونڈوں کا کیا مطلب ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور بائیس رجب کو اگر کونڈے کے نام پر کھانے کی دعوت آئے تو اس میں شریک ہونا یا کہیں سے اس نام پر کھانا ...