اشاعتیں

اذان کے بعد کی مسنون دعا

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ اذان کے بعد دعا کے کون سے الفاظ حدیث شریف سے ثابت ہیں؟ (المستفتی : عبدالرحمن انجینئر، مالیگاؤں) ---------------------------------------- ...

ایک سے زائد نکاح سے متعلق اہم سوالات

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء دین متین اس مسئلہ میں کہ نکاح ثانی کی اجازت قرآن پاک و احادیث مبارکہ میں ثابت ہے لیکن موجودہ ماحول میں اگر کوئی شخص نکاح ثانی کا اراد...

زمین پر سجدہ نہ کرسکنے والے کی امامت

سوال : ایک حافظ صاحب جو عمر دراز اور معذور ہیں، زمین پر سجدہ نہیں کر سکتے، کیا ایسے حافظ صاحب امامت کرسکتے ہیں جبکہ تمام مقتدی حضرات جاہل ہوں؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرماکر عنداللہ ماجور ہوں۔ (المستفتی : مولوی محسن، مہار ٹاکلی) ---------------------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : صورتِ مسئولہ میں مذکورہ حافظ صاحب اگر باقاعدہ زمین پر بیٹھ کر رکوع سجدہ نہیں  کرسکتے تو رکوع اور سجدہ پر قادر مقتدیوں کے لیے ان کی امامت درست نہیں ہے۔ کیونکہ امام مقتدیوں سے قوی ہونا ضروری ہے۔ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ ہے : ودی جانے کی پریشانی سے کیا مراد ہے؟ کیا مذکورہ شخص معذور شرعی ہے، یعنی ایک فرض نماز کا مکمل وقت اُس پر اس طرح گذرگیا ہے کہ اگر وہ وضو کرکے فرض نماز پڑھنا چاہتا، تو عذر کے بغیر نہیں پڑھ سکتا تھا؟ اگر مذکورہ شخص اس درجے معذور ہے اور اس کا عذر باقی ہے تو ایسے شخص کا امام بننا جائز نہیں ہے، اس کے پیچھے غیر معذورین کی نماز صحیح نہیں ہوگی۔ (رقم الفتوی : 59149)  لہٰذا نمازیوں میں جو دوسرا کوئی غیرمعذور شخص جو نماز پڑھا سکتا ہو وہ نماز پڑھائے گا، ...

عرفاتی بھائی بہن کا مسئلہ

سوال : مفتی صاحب! آج کل لوگ سگے بھائی بہن سے زیادہ عرفاتی بھائی بہن کو بہت اہمیت دیتے ہیں نیز جو لوگ صرف عمرہ بھی کرتے ہیں تو وہ بھی ایک دوسرے کو عرفاتی بھائی کہہ کر بلاتے ہیں آپ ...

پاور لوم بند سے متعلق اہم مکالمہ

محمد عامر عثمانی ملی قارئین کرام ! گذشتہ سال پاور لوم صنعت پر آئی ہوئی مندی کی وجہ سے چند دن کارخانے بند تھے، اس وقت بندے کے دارالافتاء واٹس اپ گروپ پر ایک رکن کا سوال آیا، اس س...

نظر سے متعلق شرعی احکام

سوال : مفتی صاحب ! نظر لگنا کیا ہے؟ نظر لگنے کی علامت کیا ہے؟ اگر لگ جائے تو کس چیز سے نظر اتارنا چاہیے؟ مچھلی کے بچے ہوئے حصہ سے یعنی کانٹے وغیرہ سے، نمک سے، مرچ جیسی چیزوں کو او...