آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے کا حکم
سوال : مفتی صاحب! آنکھ بند کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : شاہ رُخ، فتح پور) ---------------------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : قیام کی حالت میں نگاہ س...