مذی، ودی، منی کا فرق اور ان کا حکم
سوال : مذی، ودی اور منی میں کیا فرق ہے؟ اور تینوں کا کیا حکم ہے؟ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں۔ (المستفتی : محمد سعد، مالیگاؤں) ---------------------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوف...