اشاعتیں

انعامی کوپن کے سامان یا نقد رقم کا استعمال کرنا

سوال : آج کل انڈین یا اسرائیلی پروڈکٹ پر  کسی آئٹم یا پروڈکٹ میں کوپن دیتی ہے۔ مثلاً سگریٹ کا پیکٹ، نرما پاؤڈر، چاکلیٹ کی برنی، بسکٹ کا پیکٹ، سوڈے کی بوتل میں کوپن نکلتا ہے ا...

نماز میں کسی کا ستر کھل جائے تو؟

سوال : مفتی صاحب! آج کل کے عجیب فیشن میں ایک فیشن یہ بھی ہے کہ بہت سے نوجوان چھوٹی شرٹ اور پینٹ نیچے سے پہنتے ہیں جس کی وجہ سے رکوع میں کسی کا ستر بھی دکھ جاتا ہے۔ تو کیا ستر دکھنے س...

نمازی کے پیر میں بکری کی مینگنی لگی ہوتو نماز کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے نمازی کے پیر میں اگر بکری کی ایک لینڈی (غلاظت) لگی ہو اور وہ اسی طرح فرض نماز ادا کرلے تو کیا حکم ہوگا؟ مدلل ...

کیا ان احمقوں کی وجہ سے میں میرے حبیب کی سنت چھوڑ دوں؟ کی تحقیق

سوال : محترم مفتی صاحب ! ایک واقعے کے متعلق تحقیق و تخریج مطلوب ہے کہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق ایک واقعہ سننے میں آتا ہے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں کھانا کھا رہے تھے تو اس دوران ان کے ہاتھوں سے لقمہ گر گیا تو انہوں نے اسے اٹھا کر صاف کرکے کھانا چاہا تو کسی نے انہیں اس فعل سے روکا تو انہوں نے فرمایا کہ أأترك سنة حبيبي لهؤلاء الحمقاء کہ میں ان بے وقوفوں کی وجہ سے میرے محبوب نبی کی سنت کو ترک کردوں؟ (المستفتی : عبدالرحمن انجینئر، مالیگاؤں) ------------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : سوال نامہ میں مذکور واقعہ ہم نے اپنے پاس موجود تمام ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے تلاش کیا، لیکن یہ واقعہ سند کے ساتھ کہیں نہیں ملا۔ دارالعلوم دیوبند کا فتوی ہے : مذکورہ روایت حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے متعلق تلاش بسیار کے باوجود نہیں مل سکی، اس لیے اسکا حوالہ لکھنے سے معذرت ہے، ہاں ابن ماجہ ص ۲۳۶ میں حضرت معقل بن یسار سے ایک روایت ہے جس میں کھانے کے دوران لقمہ گرجانے پر آپ رضی اللہ عنہ نے اٹھاکر صاف کرکے کھالیا اس پر لوگوں نے کچھ کہا تو اس پ...

حافظ صاحب ! ایک اور نکاح مبارک ہو

قارئین کرام ! اسلام دین فطرت ہے۔ اور کیوں نہ ہو جبکہ انسان کو بنانے والے اللہ وحدہ لا شریک لہ نے خود اسے انسانوں کے لیے زندگی گزارنے کا طریقہ بنایا ہے۔ اور اپنے کلام میں اسے اپ...

جنابت کی حالت میں ماہواری آجائے تو؟

سوال : محترم مفتی صاحب ! ہندہ جنابت کی حالت میں تھی، ابھی اس نے غسل نہیں کیا تھا کہ اسے ماہواری آگئی، تو کیا ایسی صورت میں اس پر جنابت کا غسل کرنا فرض ہے؟ یا پھر جب ماہواری سے پاک ...

روایت "پست قد (ناٹا) آدمی مکار ہوتا ہے" کی تحقیق

سوال : محترم مفتی صاحب ! ناٹے لوگوں کے تعلق سے کوئی قول، واقعہ، حدیث کچھ ایسا کوئی واقعہ ہے کیا کہ ناٹے لوگ بہت شاطر یا مکار ہوتے ہیں؟ (المستفتی : حافظ عتیق، مالیگاؤں) ------------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : کسی حدیث، صحابہ کرام کے آثار یا سلف صالحین کے اقوال میں یہ بات نہیں ملتی کہ پست قد آدمی شاطر یا مکار ہوتا ہے۔ ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ كلُّ قصيرٍ فتنةٌ ہر پست قد آدمی فتنہ ہوتا ہے، لیکن یہ من گھڑت روایت ہے، اور نہ ہی یہ بات شرعاً درست ہے کہ کسی کو اس کی جسمانی ساخت کی وجہ سے مکار، شاطر یا دھوکے باز وغیرہ کہا جائے۔ پست قد یا دراز قد ہونا یہ اختیاری چیز نہیں ہے، بلکہ یہ منجانب اللہ ملنے والی چیز ہے۔ لہٰذا کسی پست قد آدمی کے بارے میں یہ سمجھنا کہ وہ شاطر اور مکار ہوتا ہے ناجائز اور سخت گناہ کی بات ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی زوجہ محترمہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ملتا ہے آپ دونوں پست قد تھے، لیکن ان کی نیکیاں اور خوش اخلاقی روز روشن کی طرح عیاں ہیں، اسے بیان کرنے...