اشاعتیں

اگست, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

گنپتی کا چندہ دینے سے متعلق سوالات

سوال : گنیش مہوتسو میں مسلمانوں کا پیسہ دینا کیسا ہے؟ ہاسٹل و کالج میں چندہ کرنے کا بول رہے ہیں۔ منع کرنا ہو تو کس انداز میں منع کریں، اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔ اور اگر مج...

انبیاء علیہم السلام کا حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی امت میں پیدا ہونے کی دعا کرنا

سوال : مفتی صاحب اکثر و بیشتر سننے میں یہ بات آتی ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی اس آخری امت میں پیدا ہونے کے لئے پہلی امتوں کے یا بنی اسرائیل کے انبیاء کرام علیہم السلام نے دعائیں مانگی ...

حضرت عیسٰی علیہ السلام کا نزول بحیثیت نبی یا امتی؟

سوال : مفتی صاحب میں نے کسی عالم کے بیان میں سنا کہ عیسی مسیح جب دوبارہ دنیا میں تشریف لائیں گے تو نبی ہی رہیں گے جبکہ اس کے بر خلاف بچپن سے یہ سنتے آئے ہیں کہ عیسی علیہ السلام ام...

جنگلی رمی کھیلنے کا شرعی حکم

سوال : محترم مفتی صاحب! موبائل پر ایک گیم ہے جو تاش کے پتوں کا کھیل ہوتا ہے جس کا نام جنگلی رمی ہے، اس میں ہار جیت پر پیسوں کا لین دین ہوتا ہے، آج کل نوجوان اسے بہت کھیل رہے ہیں اور ...

ماہواری کے ایام میں طالبات قرآن کیسے پڑھیں؟

سوال : مکرمی جناب مفتی صاحب! آج کل مکاتب میں زیر تعلیم بچیاں دوران تعلیم ہی بالغ ہوجاتی ہیں، اور ماہانہ عذر اکثر مدت کے اعتبار سے نو دس دن رہتا ہے۔ اس دوران سبق موقوف کردینے سے ...

اللہ لکھی ہوئی اشیاء کھانے کا حکم

سوال : محترم مفتی صاحب ! اخبارات اور اب سوشل میڈیا کے ذریعے اطلاع ملتی رہتی ہے کہ فلاں جگہ آلو یا اور کسی کھانے کی چیز پر اللہ لکھا ہوا ملتا ہے۔ ان اشیاء کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ا...

وضو کی حالت میں خون نکالا جائے تو؟

سوال : مفتی محترم! بیماری کی جانچ کے لیے وضو کی حالت میں خون دینے سے کیا وضو باقی رہے گا؟ اگر نماز پڑھ لی گئی ہو تو کیا دوہرائی جائے گی؟ رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : ابو سفیان، مالیگاؤں) ---------------------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : جسم سے خون بہنے کی مقدار میں نکلا ہو اور ایسا شخص باوضو ہوتو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے جیسا کہ دار قطنی ؒ نے حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ وغیرہ سے نقل کیا ہے کہ بہتا ہوا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ اور اگر خون بہنے کی مقدار میں نہ ہوتو وضو نہیں ٹوٹتا۔ لہٰذا صورتِ مسئولہ میں اگر بیماری کی جانچ کے لیے خون نکالا گیا ہے اور یہ خون بہنے کی مقدار میں ہے جیسا کہ عموماً ایسا ہی ہوتا ہے تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر اسی حالت میں دوبارہ وضو کیے بغیر نماز پڑھ لی گئی تو نماز بھی نہیں ہوئی، لہٰذا اس نماز کا اعادہ کیا جائے گا۔ حَدَّثَنا مُحَمَّدُ بْنُ إسْماعِيلَ الفارِسِيُّ، نا مُوسى بْنُ عِيسى بْنِ المُنْذِرِ، نا أبِي، نا بَقِيَّةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خالِدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ العَزِيزِ، قالَ : قال...

گھروں وغیرہ پر قومی (ترنگا) پرچم لہرانا

سوال : مفتی صاحب صاحب ایک مہم چل رہی ہے کہ گھر گھر ترنگا لہرانا ہے۔ شریعت کا اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا اس مہم میں ساتھ دینا چاہیے یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : حافظ ...

فرض نمازوں کے ترک پر مخصوص وعید کی تحقیق

سوال : محترم مفتی صاحب! درج ذیل پوسٹ سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہے۔ فجر : جو شخص جان بوجھ کر فجر کی نماز چھوڑ دیتا ہے تو اس کے چہرے سے صبح کا نور ہٹا دیا جاتا ہے۔ ظہر : جو شخص ظہر کی ...