کیا عورت کی شادی اس مرد سے ہوتی ہے جس کی پسلی سے اسے پیدا کیا گیا ہے؟
سوال : مفتی صاحب! ایک پوسٹ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مرد کو بنانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے زمین سے مٹی منگائی اور عورت کو بنانے کے لیے مٹی نہیں منگوائی بلکہ اسے مرد کی پسلی سے بنایا...