اشاعتیں

جون, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عشرہ ذی الحجہ اور عرفہ کے روزے کی فضیلت

سوال : مفتی صاحب! ذی الحجہ کے روزوں کی کیا فضیلت ہے، اسی طرح صرف یوم العرفہ کے روزے کی کوئی خاص فضیلت ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : ڈاکٹر فراز، مالیگاؤں) ---------------------------------------- بسم ...

چوہے اور گھونس کو کس طرح مارا جائے؟

سوال : مفتی صاحب ! چوہا، گُھونس وغیرہ مارنا کیسا ہے؟ کچھ لوگ گرم پانی (کھولتا ہوا) ڈال کر مارتے ہیں تو کچھ لوگ پتھر سے مارتے ہیں کچھ لوگ ایسے ہی چھوڑ دیتے ہیں جسکی وجہ سے وہ دوبار...

جرسی جانور کی قربانی کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ جرسی جانور کا گوشت کھانا اور اس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟ بہت سے لوگ منع کرتے ہیں، آپ شرعی دلائل کی روشنی ...

اتی کرمن مخالف کارروائی

متاثرین اور انتظامیہ سے چند گزارشات ✍️ مفتی محمد عامرعثمانی ملی    (امام و خطیب مسجد کوہ نور) قارئین کرام! ہر سال کی طرح امسال شہر میں اتی کرمن ہٹاؤ مہم شدت کے ساتھ جاری کردی گئی ہے۔ چنانچہ اسے دیکھتے ہوئے کچھ سنجیدہ، فکرانگیز اور مفید باتیں اتی کرمن کرنے والوں اور انتظامیہ سے اس مضمون کے توسط سے کرنا چاہتے ہیں، اور دعا کرتے ہیں کہ شاید کسی دل میں اتر جائے ہماری بات۔ محترم قارئین! متاثرین یعنی جن لوگوں نے سڑکوں پر اتی کرمن کر رکھا ہے ان تمام افراد سے مؤدبانہ مخلصانہ اور عاجزانہ درخواست ہے کہ آپ اس حقیقت کو بہرحال تسلیم کرلیں کہ اتی کرمن اور سڑکوں پر قبضہ کرلینا شرعاً ناجائز اور گناہ کی بات ہے۔ اور اگر اس سے راستہ چلنے والوں کو تکلیف ہورہی ہے تو اس پر دوسروں کو تکلیف پہنچانے کا گناہ الگ ہوگا۔ یعنی یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے بلکہ اس عمل پر احادیث مبارکہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں جن میں سے چند احادیث ملاحظہ فرمائیں۔ حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا مسلمان وہ شخص ہے کہ جس کی زبان اور ہاتھ (کی ایذاء) سے مسلمان محفوظ رہیں اور مومن وہ ہ...

دوسروں کی طرف سے عمرہ کرنے کا حکم اور اس کا طریقہ

سوال : محترم مفتی صاحب! کیا دوسروں کی طرف سے عمرہ کرسکتے ہیں؟ اور اس کا طریقہ کیا ہے؟ آسان انداز میں رہنمائی فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔ (المستفتی : محمد حامد، مالیگاؤں) -------------...

تنہا نماز پڑھنے والے کی اقتداء کرنے کا حکم

سوال : مفتی صاحب! اگر کوئی شخص اپنی انفرادی فرض نماز پڑھ رہا ہو تو کیا اُسکے اُوپر ہاتھ کے اشارے سے بتا کر امام مان کر جماعت کی شکل دی جا سکتی ہے؟ جواب عنایت فرمائیں اور عنداللہ...

مسبوق کی اقتداء کرنے کا حکم

سوال : مفتی صاحب ! بعد میں آنے والا شخص مکمل ہو چکی جماعت میں آخر کے کسی نمازی کو جو کہ اپنی باقی رکعتیں پوری کر رہا ہو، تو کیا اسے امام مان کر يا بنا کر جماعت کی شکل دی جا سکتی ہے؟ (...

سڑکوں پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم اور اس کا طریقہ

سوال : نماز جنازہ، جنازہ ہال میں پڑھنا ضروری ہے یا کسی دوسری جگہ مثلاً سڑکوں پر بھی نماز جنازہ ادا کرسکتے ہیں؟ مکمل رہنمائی فرمائیں۔ (المستفتی : محمد عمران، مالیگاؤں) -------------------------------------...

اونٹ کا پیشاب بدن پر ملنے اور پینے کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ اونٹ کا پیشاب پینا یا ہاتھوں اور چہرے پر لگانا جائز ہے؟ اس سے ناپاکی نہیں ہوگی؟ ایک حدیث بھی بیان کی جا...