اشاعتیں

2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مستقبل کے صیغہ سے طلاق کا حکم

*مستقبل کے صیغہ سے طلاق کا حکم* سوال : محترم جناب مفتی صاحب! بعض مرتبہ عورت ناراض ہوکر اپنے میکے چلی جاتی ہے،(جس کو مالیگاؤں کی زبان میں غوصیا کر بیٹھنا بولتے ہیں) اور شوہر بھی ط...

حج سے پہلے عمرہ کرنے کا حکم

*حج سے پہلے عمرہ کرنے کا حکم* سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ حج کرنے سے پہلے اگر کوئی عمرہ کرلے تو کیا اس پر حج کرنا فرض ہوجاتا ہے؟ مفصل جواب عنایت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔ (المستفتی : محمد اسعد، مالیگاؤں) ------------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : سب سے پہلے یہ سمجھ لیا جائے کہ حج فرض ہونے کے لیے کسی مخصوص نصاب کا مالک ہونا ضروری نہیں، بلکہ حج کے لیے جانے کی استطاعت ہونی چاہیے۔ اور استطاعت ہونے سے مراد یہ ہے کہ  حج کا سفرخرچ اور جن لوگوں  کی  کفالت اس شخص پرضروری ہے، سفر سے واپس آنے تک ان کے گذر بسر کا خرچ نکل سکے اتنے روپئے حج کے مہینوں  میں یا  حجاج کے قافلے حج کے لئے جن دنوں میں جاتے ہیں ان دنوں میں مذکورہ خرچ پاس میں موجود ہو تب  حج  فرض ہو گا۔ چنانچہ اگر عمرہ اور حج کے اخراجات کا موازنہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ حج کے اخراجات عمرہ سے کئی گنا زیادہ ہیں، لہٰذا اگر کسی پر حج فرض نہیں ہوا ہے، لیکن اس کے پاس عمرہ کرنے کی استطاعت ہے تو اس کا حج سے ...

فون پر دی گئی دو طلاق کا حکم

*فون پر دی گئی دو طلاق کا حکم* سوال : مفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو فون پر دو مرتبہ طلاق کہہ دی تو کیا حکم ہے کیا اسکو نکاح پھر سے پڑھانا پڑیگا یا صرف رجوع کر لین...

درودِ تنجینا کا حکم

*درودِ تنجینا کا حکم* سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ درود تنجینا "اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَا ۃً تُنْجِیْن...

جمعہ کے دن نفل روزہ رکھنے کا حکم

*جمعہ کے دن نفل روزہ رکھنے کا حکم* سوال : مفتی صاحب! کیا نفل روزہ صرف جمعہ کے روز رکھ سکتے ہیں؟ ایسا مشہور ہیکہ نفل ایک روزہ جمعہ کے دن نہیں رکھ سکتے، بلکہ آگے یا پیچھے ایک دن ملا کر رکھنا چاہئے،  ازراہ کرم رہنمائی فرما دیں۔ (المستفتی : مجاہد اقبال، پونے) ------------------------------------------ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : تنہا جمعہ کے دن خالص نفل روزہ رکھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ مسلم شریف کی روایت میں ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص  جمعہ  کے  دن  روزہ  نہ رکھے ہاں اس طرح رکھ سکتا ہے کہ اس سے ایک  دن  پہلے یا ایک  دن  بعد بھی  روزہ  رکھے۔ حدیث شریف کا مطلب یہ ہے کہ صرف  جمعہ کے دن نفل روزہ نہ رکھے بلکہ جمعہ کے  روزہ کے  ساتھ جمعرات یا سنیچر  کے دن بھی  روزہ  رکھ لے، البتہ جن نفل روزوں کے بارے میں احادیث میں حکم، فضیلت یا آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا عمل وارد ہوا ہے، مثلاً عرفہ، شوال کے چھ روزے، ایام بیض، عاشوراء وغیرہ کے روزے اگر جمعہ کے دن...

تین طلاق کے بعد نکاح کی صورت

*تین طلاق کے بعد نکاح کی صورت* سوال : امید کرتے ہیکہ آپ بخیر ہی ہونگے۔ مسئلہ یہ ہے محمد چاند نے اپنی بیوی گڑیا خاتون کو کسی نااتفاقی کے وجہ سے جذبات میں لفظِ طلاق طلاق طلاق تین م...

قالین، گادی وغیرہ کو پاک کرنے کا طریقہ

*قالین، گادی وغیرہ کو پاک کرنے کا طریقہ* سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کہ قالین پر بچہ پیشاب کردے تو اسے کس طرح پاک کیا جائے؟ (المستفتی : محم...

خواتین کے لیے نماز میں قنوتِ نازلہ پڑھنے کا حکم

*خواتین کے لیے نماز میں قنوتِ نازلہ پڑھنے کا حکم* سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ خواتین فجر میں قنوتِ نازلہ پڑھ سکتی ہیں؟ جواب عنایت ف...

نکاح سے پہلے طلاق دینے کا مسئلہ

*نکاح سے پہلے طلاق دینے کا مسئلہ* سوال : حضرت مفتی صاحب! امید کرتا ہوں کہ خیریت و عافیت سے ہونگے۔ مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ کوئی بالغ لڑکا یہ کہے کہ میری شادی جس لڑکی سے بھی ہوگی اسے ن...

نکاح کے دن دولہے کا قبرستان جانا اور رات سے پہلے گھر میں نہ جانا

*نکاح کے دن دولہے کا قبرستان جانا اور رات سے پہلے گھر میں نہ جانا* سوال : مفتی صاحب ایک مسئلہ ہے کہ نکاح والے دن دولہا قبرستان کیوں جاتا ہے؟ اور قبرستان سے واپس آنے کے بعد کیا گھ...

فجر کے علاوہ کسی اور نماز میں قنوتِ نازلہ پڑھنا

*فجر کے علاوہ کسی اور نماز میں قنوتِ نازلہ پڑھنا* سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ کیا جمعہ کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھ سکتے ہیں؟ اگر کسی ن...