اشاعتیں

جنوری, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ایک مثل پر نمازِ عصر پڑھنے کا حکم

*ایک مثل پر نمازِ عصر پڑھنے کا حکم* سوال : مفتی صاحب بہت سارے احباب عصر کی نماز پہلے وقت میں غیر مقلدوں کے پیچھے پڑھ لیتے ہیں حالانکہ تقویم کے حساب سے احناف کا عصر کا وقت شروع نہ...

مطلقہ ثلاثہ کو ساتھ رکھنے والے کے یہاں کھانے پینے کا حکم

*مطلقہ ثلاثہ کو ساتھ رکھنے والے کے یہاں کھانے پینے  کا حکم* سوال : مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی بندہ بیوی کو طلاق دیدے اور اگر فتوی بھی آگیا ہو کہ طلاق ہو گئی ہے، لیکن وہ بندہ ...

بس، ریلوے اسٹیشن وغیرہ پر نماز کا حکم

*بس، ریلوے اسٹیشن وغیرہ پر نماز کا حکم* سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ زید ابھی ائیرپورٹ پر ہے ابھی اس کا سفر شروع نہیں ہوا ہے اور نماز کا وقت ہوگیا ہے تو کیا وہ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا؟ (المستفتی : محمد یاسر، مالیگاؤں) ----------------------------- بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : شرعی مسافت کے سفر کی نیت سے اگر کوئی شخص اپنے شہر کی حدود سے باہر نکل جائے تو وہ مسافر ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے نمازوں میں قصر کرے گا۔ صورت مسئولہ میں اگر ائیر پورٹ آبادی سے ملحق ہے تو وہ شہر ہی کے حکم میں ہے، لہٰذا وہاں سے سفر شروع کرنے والا یا واپس آنے والا ان جگہوں پر قصر نہیں کرے گا، بلکہ مکمل نماز ادا کرے گا۔ لیکن اگر ائیرپورٹ آبادی کے باہر ہو جیسا کہ آج کل بعض شہروں کے ایئرپورٹ آبادی سے کافی دوری پر واقع ہوتے ہیں، تو پھر آدمی حدود شہر سے نکلتے ہی مسافر ہوجائے گا اور ایئرپورٹ وغیرہ پر قصر کرے گا۔ یشترط مفارقۃ ما کان من توابع موضع الإقامۃ۔ (شامی : ۲؍۵۹۹)فقط واللہ تعالٰی اعلم محمد عامر عثمانی ملی 24 جمادی الاول 1440

عورت کا گھر میں کُھلے سر رہنا

*عورت کا گھر میں کُھلے سر رہنا* سوال : گھروں میں عورتیں اکثر سر پر دوپٹہ نہیں رکھتی اور گھر میں نہ کوئی غیر محرم ہے اور نہ ہی کسی غیر محرم کی نظر پڑ نے کا اندیشہ ہے اسکا کیا حکم ہے؟ ...

کراماتِ اولیاء سے متعلق چند سوالات

*کراماتِ اولیاء سے متعلق چند سوالات* سوال : مفتی صاحب مندرجہ ذیل سوالات کے  مدلل و مفصل جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی۔ 1) کرامت اولیاء حق ہے جیسا کہ معجزات انبیاء حق ہے، آیا یہ ...

دورانِ تلاوت اذان کے جواب کا حکم

*دورانِ تلاوت اذان کے جواب کا حکم* سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ دورانِ تلاوت اگر اذان شروع ہوجائے تو اذان کا جواب دیا جائے گا یا نہیں...

الکحل ملے ہوئے عطر، دواؤں اور سنیٹائزر استعمال کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین درمیان مسئلہ ھذا کے کہ ہومیوپیتھک دوائیں اور پرفیوم جن میں الکحل ملا ہوتا ہے ان کے استعمال کے متعلق شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ...

مسجد میں نمازی کے آگے سے گذرنے کی حد

*مسجد میں نمازی کے آگے سے گذرنے کی حد* سوال : مفتی صاحب مسجد نمازی کے کتنا آگے سے گزر سکتے ہیں؟ برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں ۔ (المستفتی : ضیاء الرحمن، مالیگاؤں) ------------------------------ ب...

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

*انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم* سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام درج ذیل مسئلے کے بارے میں کہ زید عورتوں کے سر کے جو بال جھڑ جاتے ہیں ان بالوں کی خرید وفروخت ک...